the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جمعیتہ علماء مہاراشٹر کے وکلاء کی کامیاب پیروی۔
(پریس ریلیز )مورخہ ؍۱۶؍جون۲۰۱۴ ؁ء :جامعہ اشرف العلوم حیدرآباد کے مہتمیم اور جمعیتہ علماء ہند حیدر آباد اکائی کے نائب صدر حضرت مولانا عبدالقوی صاحب کو ۲۳ ؍مارچ ۲۰۱۴ ؁ ء شام،ساڑھے سات بجے دہلی ایئرپورٹ پر باہر نکلتے ہوئے دہلی پولس اسپیشل سیل اور گجرات اے .ٹی.ایس نے دس سال قبل گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو قتل کر نے کی سازش رچنے کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا۔احمد آباد پوٹاکورٹ نمبر :۲ میں انہیں پیش کیا گیا ۔کورٹ نے ۱۴ ؍دن کا ریمانڈدیا۔گرفتاری کی خبر ملتے ہی جمعیتہ علماء ہند کے قائدمولانا سید محمود اسعد



مدنی مد ظلہ ،اور جمعیتہ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب نے صوبائی و مرکزی سطح کے اعلیٰ ذمہ داران سے رابطہ کر کے مضبوط و مستحکم نمائندگی کی کوششوں میں مصروف ہو گئے اوران کے رہائی کی کوشش جاری تھیں۔
آج ۱۶؍جون ؍۲۰۱۴ ؁ء کو سیشن کورٹ احمد آباد میں درخواست ضمانت ایڈوکیٹ الیاس پٹھان کے ذریعہ ڈاخل کی گئی جسے جج نے بحث کے لئے منظور کر لیا اور اگلی سماعت کے لئے ۱۸؍جون ؍۲۰۱۴ ؁ء کی تاریخ مقرر کی۔ مولانا عبدالقوی صاحب کے اس کیس کی پیروی جمعیتہ علماء مہاراشٹر کے سینئر وکیل ایڈوکیٹ محمود پراچہ ،ایڈوکیٹ تہور خان پٹھان اور ایڈوکیٹ الیا س پٹھان کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.